نئى دہلى، 23 دسمبر (يواين آئى)وزير اعظم نريندر مودى نے جھارکھنڈ اور جموں و کشمير اسمبلى انتخابات ميں بھارتيہ جنتا پارٹى (بى جےپى)ميں اعتماد ظاہر کرنے کےلئے ان رياستوں کے عوام کا شکريہ ادا کيا
ہے۔
مسٹرمودى نے انتخابى نتائج پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے آج کہا “ جموں و کشمير انتخاب ميں لوگوں کى ريکارڈ شراکت جمہوريت ميں عوام کے اعتماد کو ظاہر کرتى ہے۔ ميں تہ دل سے بى جے پى ميں اعتماد ظاہر کرنے کے لئے ان کا شکريہ ادا کرتا ہوں۔